Ajmal Dawakhana — لاہور، کراچی، ملتان، پشاور، راولپنڈی اور اٹک

اجمل دواخانہ پاکستان بھر میں اپنی صدیوں پرانی شہرت اور اعلیٰ معیار کی ادویات کے لیے پہچانا جاتا ہے۔ یہاں ماہر حکما مریضوں کو ان کی بیماری اور طبی مزاج کے مطابق معالجہ فراہم کرتے ہیں اور یونانی طریقہ علاج کے ذریعے صحت مند زندگی گزارنے میں مدد دیتے ہیں۔ چاہے آپ لاہور، کراچی، ملتان، پشاور، راولپنڈی یا اٹک میں رہتے ہوں، ہر شہر میں اجمل دواخانہ کی برانچز موجود ہیں جہاں مستند اور تجربہ کار حکما اپنے مخصوص اوقات کار میں دستیاب رہتے ہیں۔ اس رہنما میں ہم نے ہر برانچ کا پتہ، فون نمبر اور کلینک کے اوقات کار تفصیل سے شامل کیے ہیں تاکہ آپ آسانی سے اپنے قریب ترین دواخانہ تلاش کر سکیں اور بروقت علاج کروا سکیں۔


Ajmal Dawakhana Near Me


لاہور کی برانچز (Ajmal Dawakhana Lahore)

گوالمنڈی، ریلوے روڈ (Ajmal Dawakhana Gawalmandi Lahore)

  • حکیم حافظ محمد عبداللہ خان — 1:30PM تا 5:30PM — (32 سالہ تجربہ)
  • پروفیسر حکیم حافظ محمد عبدالرحمن خان — 5:30PM تا 9:30PM — (34 سالہ تجربہ)
  • حکیم احمد کمال — 9:30AM تا 1:30PM — (25 سالہ تجربہ)
  • طبیبہ تنویر اختر — 9:00AM تا 2:00PM — (18 سالہ تجربہ)

پتہ:امرت دھارا بلڈنگ، ریلوی روڈ، گوالمنڈی لاہور فون:37354226-042

گلبرگ 2، مین مارکیٹ (Ajmal Dawakhana Gulberg Lahore)

  • حکیم مشیر نبی خان — 9:00AM تا 1:00PM
  • حکیم اجمل خان — 5:00PM تا 6:00PM — (7 سالہ تجربہ)

پتہ: میراج پلازہ، گلبرگ 2 لاہور فون:35753421-042

انارکلی بازار (Ajmal Dawakhana Anarkali Lahore)

  • طبیبہ فاطمہ اکرام — 9:00AM تا 1:00PM — (18 سالہ تجربہ)
  • حکیم اسد اللہ خان — 9:00AM تا 5:00PM
  • حکیم طاہر نوید جنجوعہ — 5:00PM تا 9:00PM — (20 سالہ تجربہ)

پتہ: اولڈ انارکلی روڈ، لاہور فون:37245657-042

ڈی ایچ اے فیز 3 (Ajmal Dawakhana DHA Lahore)

  • پروفیسر حکیم حافظ محمد عبدالرحمن خان — 10:00AM تا 2:00PM — (32 سالہ تجربہ)
  • حکیم مظہر اکبر — 5:00PM تا 9:00PM — (34 سالہ تجربہ)
  • حکیم احمد کمال (Visiting) — 5:00PM تا 9:00PM — (25 سالہ تجربہ)

پتہ: کمرشل سٹریٹ، 96 غازی روڈ، لاہورفون:35690007-042

صرف اتوار چوبرجی (Ajmal Dawakhana Choburji Lahore)

حکیم احمد کمال — 9:30AM تا 1:00PM — (25 سالہ تجربہ)

پتہ: بیسمنٹ ٹیلی نار فرینچائز، چوبرجی چوک، لاہورفون:9496780-0300


کراچی کی برانچز (Ajmal Dawakhana Karachi)

ایم اے جناح روڈ، صدر (Ajmal Dawakhana MA Jinnah Road Karachi)

  • حکیم محمد تقی — 10:00AM تا 2:00PM — (35 سالہ تجربہ)
  • حکیم سید خالد حسین — 4:00PM تا 7:00PM — (25 سالہ تجربہ)

پتہ: ایم اے جناح روڈ، رام باغ کواٹرز صدر کراچی فون:32721727-021

نارتھ ناظم آباد (Ajmal Dawakhana North Nazimabad Karachi)

حکیم ایوب مغل — 4:00PM تا 8:00PM — (25 سالہ تجربہ)

پتہ: بی ون، بلاک این، نارتھ ناظم آباد، کراچی فون: 36649304-021

لیاقت آباد (Ajmal Dawakhana Liaquatabad Karachi)

پتہ: شاپ نمبر 401/03، مین روڈ، سی ایریا، لیاقت آباد، کراچی فون:34121738-021

صدر ٹاؤن (Ajmal Dawakhana Saddar Karachi)

پتہ: گھدیالی بلڈنگ، صدر ٹاؤن، کراچی فون:5912233-0322


ملتان (Ajmal Dawakhana Multan)

  • حکیم فدا حسین صدیقی — 10:00AM تا 2:00PM — (28 سالہ تجربہ)
  • حکیم سیرت عباس — 9:30AM تا 2:30PM — (25 سالہ تجربہ)

پتہ: بالمقابل ماشاءاللہ الیکٹرونکس، نزد سبزہ زار میٹرو سٹیشن، بوسن روڈ، ملتان فون:6210002-061


پشاور (Ajmal Dawakhana Peshawar)

پتہ: صرافہ بازار روڈ، محلہ باقر شاہ، قدیمی شہر، پشاور فون:2210493-091


راولپنڈی (Ajmal Dawakhana Rawalpindi)

حکیم بختیار خان جدون — 10:00AM تا 7:00PM
پتہ: اجمل خان روڈ، راولپنڈی فون:5773238-051


اٹک (Ajmal Dawakhana Attock)

حکیم بختیار خان جدون — 10:00AM تا 6:00PM — صرف اتوار
پتہ: رستہ (مغربی ڈھوک)، چکے برازئی، برازئی، اٹک فون:9492028-0345


FAQs — اکثر پوچھے جانے والے سوالات

س: اجمل دواخانہ کیسے تلاش کروں؟
ج: گوگل میپس پر "Ajmal Dawakhana near me" تلاش کریں یا اوپر دی گئی فہرست میں اپنے شہر کا پتہ دیکھیں۔

س: کیا اتوار کو برانچز کھلی ہوتی ہیں؟
ج: زیادہ تر برانچز اتوار کو بند ہوتی ہیں۔ البتہ اٹک اور چوبرجی برانچ صرف اتوار کو کھلتی ہے۔

س: کیا یہ دواخانے اصلی ہیں؟
ج: جی ہاں، یہ اجمل دواخانہ کے مستند مراکز ہیں جو کئی دہائیوں سے طب یونانی کی خدمات فراہم کر رہے ہیں۔